For Vella Munda, Malik Rizwan And Malik Umair
مجھے الحمداللٰہ بہت محبتیں ملی ہیں
Poet: شکیل ریحان By: شکیل ریحان, Quetta
مجھے الحمداللٰہ بہت محبتیں ملی ہیں
ان دو چار نفرتوں سے میرا کچھ نہیں جات
فریبی رونقیں
Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore
فریبی رونقیں ہی سہی ! دِل لگی تو ہے
کنارہ کر کے سبھی سے ! کیوں دِل بیزار کرتا ہے
یادوں میں کھوئے
Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahoreخط میں لکھی تھی کہانی گزشتہ دِنوں کی
یادوں میں کھوئے تو سالوں بیت چکے تھے
مُراد کے پانے والے
Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore
بس ایک قدم اور وہ در آ پہنچا تیری منزل کا
اُس در پر ! مُراد کے پانے والے مِل جاتے ہیں
تو اپنی خوبیاں ڈھونڈ
Poet: ریما خان By: ریما خان, Quetta
تو اپنی خوبیاں ڈھونڈ
خامیاں بتانے کے لیے لوگ ہیں نا
اگر رکھنا ہی ہے قدم تو آگے رکھ
پیچھے کھینچنے کے لیے لوگ ہیں نا
سپنے دیکھنے ہیں تو اونچے دیکھ
نیچا دکھانے کے لیے لوگ ہیں نا
اپنے اندر جنون کی چنگاری بھڑکا
جلنے کے لیے لوگ ہیں نا
اگر بنانی ہے تو یادیں بنا
باتیں بنانے کے لیے لوگ ہیں نا
پیار کرنا ہے تو خود سے کر
دشمنی کرنے کے لئے لوگ ہیں نا۔۔
اگر رہنا ہے تو بچہ بن کر رہ
سمجھدار بنانے کے لئے لوگ ہیں نا۔۔
بھروسہ رکھنا ہے تو خود پر رکھ
شک کرنے کے لئے لوگ ہیں نا
تو بس سنوار لے خود کو
آئینہ دکھانے کے لئے لوگ ہیں نا
خود کی الگ ایک پہچان بنا
بھیڑ میں چلنے کے لئے لوگ ہیں نا
خامیاں بتانے کے لیے لوگ ہیں نا
اگر رکھنا ہی ہے قدم تو آگے رکھ
پیچھے کھینچنے کے لیے لوگ ہیں نا
سپنے دیکھنے ہیں تو اونچے دیکھ
نیچا دکھانے کے لیے لوگ ہیں نا
اپنے اندر جنون کی چنگاری بھڑکا
جلنے کے لیے لوگ ہیں نا
اگر بنانی ہے تو یادیں بنا
باتیں بنانے کے لیے لوگ ہیں نا
پیار کرنا ہے تو خود سے کر
دشمنی کرنے کے لئے لوگ ہیں نا۔۔
اگر رہنا ہے تو بچہ بن کر رہ
سمجھدار بنانے کے لئے لوگ ہیں نا۔۔
بھروسہ رکھنا ہے تو خود پر رکھ
شک کرنے کے لئے لوگ ہیں نا
تو بس سنوار لے خود کو
آئینہ دکھانے کے لئے لوگ ہیں نا
خود کی الگ ایک پہچان بنا
بھیڑ میں چلنے کے لئے لوگ ہیں نا
0 Comments